Translate

ہفتہ، 28 ستمبر، 2024

General Knowledge in Urdu

جنرل نالج اردو میں

اگر چھوٹا بچہ 150 گیس سے بھرے غبارے پکڑ لے تو وہ اڑ سکتا ہے

  پرندے چھوٹا پیشاب نہیں کرتےان میں مثانہ نہیں ہوتا

انکا مائع اور ٹھوس فضلہ ایک جگہ سے ہی خارج ہوتا ہے

چیونگم نگل لینے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ یہ نہ آنتوں سے نہیں چمٹتی ہے اور نہ ہی معدے میں گٹھلیاں پیدا کرتا ہے

اگر بال پوائنٹ میں موجود سوراخ بند  ہو جائے تو یہ لکھنا بند کر دے گی اس سوراخ کو کھولیں یہ دوبارہ لکھنا شروع کر دے گی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں