آجکل کے لائف سٹائل، مصالحے دار اور جنک فوڈ جیسے کھانوں کیوجہ سے قبض اور بواسیر بہت عام بیماری بن چکی ہے۔
مزید ذہنی اور اعصابی دباو بھی اہم وجہ ہے۔
ناریل کے تیل میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات پائی جاتی ہیں مزید ناریل کا تیل درد میں کمی بھی کرتا ہے، اس لیے ناریل کے تیل کو بواسیر سے متاثرہ جگہوں پر استعمال کرنا چایے۔
پاخانہ کے بعد درد میں شدت کی کمی کیلیے نیم گرم پانی میں اپسم نمک ملا کر بیس منٹ تک اس میں بیٹھنے سے درد میں کمی ہو سکتی ہے۔
آم نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے، مزید اس میں ریشے اور فائبر ہوتے ہیں جنہیں پولی فینولز کہا جاتا ہے، یہ دونوں قبض ختم کرتے ہیں بلکہ اگر آنتوں میں سوزش ہوتو اسے بھی ختم کرتے ہیں، یاد رہے ایسی خصوصیات اسپغول میں بھی نہیں پائی جاتی.
حوالہ جات
پھلوں کے بادشاہ آم پر نئی تحقیق
نوجوانوں میں بڑی آنت کے کینسر کا سبب بننے والی دو غذائیں کونسی ہیں؟
اکثر افراد کو قبض جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام وجوہات
آنتوں کے لیے فائدہ مند ناشتہ کیسا ہونا چاہیے ؟
قبض، پیٹ پھولنے اور نظام ہاضمہ کے دیگر امراض سے بچانے کیلئے بہترین غذائیں
Reference
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں