انسان کی اصل انسانیت ہے جس کی طرف انسان کو بالآخر لوٹ کے جانا ہے❤️
اگر آج بھی عورت کو مرد سے بچاو کے لیے پردہ درکار ہے
تو پھر مرد کو مزید مذہبی سماجی اخلاقی تعلیم تربیت کیساتھ شعوری ارتقاء کی ضرورت ہے
.08.03.2021
عورتیں مردوں کو 365 دن برداشت کرتی ہیں مگر مرد عورت کے حقوق کا ایک دن برداشت نہیں کرسکتے
08.03.2021
آج ماں بولی کا عالمی دن ہے
مگر ہماری زبان نہ سکول، آفس اور نہ انٹرنیٹ پے ہی بولی جاتی ہے ایسی زبان کا کیا اچار ڈالنا
بڑی زبانیں چھوٹی زبانوں کو بتدریج کھاتی رہتی ہیں
پنجابی بھی شاید جلد قصہ پارینہ بن جا
21.02.2021
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
میں ایسے شخص سے شادی کروں گی جو میرے مشن کو آگے بڑھانے میں مدد کرے گا۔ اگر ایسا شخص نہ ملا تو میں شادی ہی نہیں کروں گی.
صرف دس روپے میں علاج کرنے والی ڈاکٹر نوری پروین❤️
رانی (ٹرانس جینڈر) نے ناچ گانا چھوڑ کر دین کی طرف رغبت اختیار کرلی رانی جب مسجد میں نماز کے لیے جاتی تو نمازی اس سے دس قدم دور کھڑے ہوتے.لوگوں کے اس منافقانہ رویے سے تنگ آکر رانی نے اپنا مدرسہ کھول لیا.جہاں کسی کے ماضی کیوجہ سے اس سے نفرت نہیں کی جاتی❤️✌️
محبت سب سے
نفرت بس
نفرت سے
06.12.2020
تنگ نظر لوگ عورت کی تعلیمی عملی آزادی کو صرف ایک ہی نظر سے دیکھتے ہیں حالانکہ عورت ماں ہوتی ہے استانی ہوتی ہے ڈاکٹر ہوتی ہے عورت کو عزت مقام اعتماد دو عورت مومنہ بھی ہوتی ہے
بنیاد پرستی مذہب کی بجائے قوم پرستی سے پھیلتی ہے۔ بنیاد پرستی مذہبی عقیدے کی بجائے قوم پرستی کا ایک رد عمل ہے: فاطمہ بھٹو
ایدھی بنا تاج کہ بادشاہ تھے؛ ملالہ یوسفزئی
جرمنی میں ہر تیسرے روز ایک عورت کو اس کا پارٹنر مار دیتا ہے جبکہ میڈیا اس کو رومانٹک سٹوری "جذباتی جرائم ، محبت کے سانحات" اور "خاندانی سانحات" جیسی اصلاحات کا استعمال کرکے سنسنی پیدا کرتا ہے۔ یہ سوچ اور رویہ عورت کے قتل کو عین ذاتی نجی معاملہ بنا کر پیش کرتا ہے. جیسے کسی نے اپنے باغیچے میں اگے ناپسندیدہ پھول کو مسل ڈالا ہو😭😭😭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں