Translate

اتوار، 31 مئی، 2020

Know the intelligence

ذہانت کو جانئیے
اگر آپ بھول جاتے ہیں تو اسکا مطلب ہے آپ پرانی غیر اہم چیزیں بھلا کر نئی اہم چیزیں سیکھنا چاہ رہے ہیں
اگر آپ سست ہیں یا کوئی بھی کام کرنے کےلیے ٹال مٹول کرتے ہیں تو اسکا مطلب ہے آپ اس کام کو کرنے کےلیے مناسب وقت دیکھ رہے ہیں
اگر آپ تنہائی پسند ہیں یا اپنے آپ میں گم رہتے ہیں تو اسکا مطلب ہے آپ مختلف مسائل کو اپنے طور پرحل کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہو
اگر آپ دن بھر کوئی خیالی پلاو پکاتے رہتے ہو تو آپ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہو (۔ تحقیق کے مطابق کسی مشکل کا حل دریافت کرنے کے لیے ذہن کو 12 منٹ کے لیے آزاد چھوڑ دینا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے)۔
اگر آپ کسی کے بولنے سے پہلے اندازہ لگا لیتے ہو کہ وہ کیا بولنے والا ہے تو یہ ایموشنل انٹیلی جنس کی نشانی ہے
اگر آپ اردگرد کی نامناسب آوازوں سے ڈسٹرب ہوتے ہیں تو یہ آپکی ذہنی حساسیت کی 
علامت ہے

Types Of Intelligence


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں